رحیم یارخان : بارات سے چند گھنٹے قبل دولہا کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق
بارات سے چند گھنٹے قبل دولہا کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق‘ خوشیوں بھراگھرماتم میں تبدیل ہوگیا‘علاقہ بھرکی ہرآنکھ اشک بار‘بستی رانا موضع چوہدری کے رہائشی20سالہ عمران کی جس کی بارات کی روانگی میں چند گھنٹے باقی تھے کہ اسی دوران گھرکے صحن میں لگے ہوئے واٹرپمپ کاسوئچ لگانے کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث دولہا20سالہ عمران موقع پرہی دم توڑگیا جس سے خوشیوں بھراگھرماتم میں تبدیل ہوگیا.