تازہ ترین

ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پرڈاکوﺅں کی فائرنگ‘ 35سالہ خاتون ہلاک‘ ڈاکوفرار‘ فاروقی باغ کشمور سندھ کی رہائشی 35سالہ ثمانی مائی کے گھرمسلح ڈاکوواردات کی نیت سے داخل ہوئے شمیم مائی سمیت گھرمیں موجوداہل خانہ کے اٹھ کھڑے ہونے اورمزاحمت کرنے پرڈاکوﺅں نے جان سے ماردینے کیلئے فائرنگ شرو ع کردی جس کی زد میں آکر35سالہ ثمانی مائی شدیدزخمی ہوگئی جسے فوری طورپر طبی امدادکے لئے شیخ زیدہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ثمانی مائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئی۔

Leave A Comment

Advertisement