تازہ ترین

ناکہ لگاکرگاڑیوں کے چالان کرنے والے2جعلی پیٹرولنگ پولیس اہلکارگرفتار‘ حوالات منتقل کرنے کے بعدکارروائی شروع کردی گئی رکن پورکے رہائشی محمدناصراورفیاض احمدہیڈحاجی پورموضع ہیرا میں جعلی ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکار بن کررکشہ اورلوکل ٹرانسپورٹ کوروک کرجعلی چالان کاٹ رہے تھے کہ شبہ ہونے پرپیٹرولنگ پولیس نے دونوں کوحراست میں لے کرجانچ پڑتال کی تودونوں جعل ساز ثابت ہوئے جس پرہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے دونوں کو مزید کارروائی کیلئے رکن پورپولیس کے حوالے کردیا جس نے دونوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

Leave A Comment

Advertisement