تازہ ترین

نواحی علاقےنور آباد چک 85 کالونی کے رہائشی علاقے میں 3افراد ذاتی گھریلو گٹر کی صفائی کرتے ہوے ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے  گٹر میں جاگرے دو جاں بحق تیسرا  بے ہوش۔ جاں بحق و بے ہوش ہونے والوں کو ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیاقت پور پہنچا دیا گیا،عبدالخالق ولد نزیر احمد ۔شہزاد احمد ولد ظفر جاں بحق ہوگیے ۔جبکہ شہباز ولد ظفر ایمرجنسی وارڈ میں داخل علاج معالجہ جاری ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے اسسٹنٹ کمشنر وچیف افسر لیاقت پور سے رپورٹ طلب کرلی ہے

Leave A Comment

Advertisement