رحیم یارخان:نواحی علاقے ٹلو بنگلہ میں أنتوں کے انفکشن کی وجہ سےمعدے کے امراض میں اضافہ
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ )نواحی علاقے ٹلو بنگلہ کےقریب چک 212 ودیگر علاقوں میں أنتوں کے انفکشن کی وجہ سےمعدے کے امراض میں اضافہ چار سال سے دس سالوں کے بچوں سمیت درجنوں مریض نجی ہسپتالون مین زیر علاجڈاکٹر نے اپنڈیکس کا مرض قرار دیکر 26مریضوں کے أپریشن کر ڈالے اپریشن کی خبرپر ڈپٹی کمشنر کا فوری ایکشن ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر غضنفر شفیق سے رپورٹ طلب کرلی ڈاکٹر غضنفر شفیق نے انکوایری کمیٹی تشکیل دے دی دریں اثنا شیخ زید ہسپتال کے سابق فزیشن ڈاکٹر سرمد شہزاد نے بتایا کہ یہ مرض آنت کے انفکشن کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے مکھیون کی افزایش نسل کے موسم مین مریضوں کی تعداد مین اضافہ ہورہا ہے اس سے بچاو کے لیے حفاظتی تدابیر پر عمل کیا