تازہ ترین

بس تیز رفتار ٹرک میں سے ٹکرا گیی  12 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب صادق آباد سے لاہور جانے والی بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور بروقت امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے 3 زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی، جبکہ 9 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیاقت پور منتقل کیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ٹرک کی غلط سمت آمد اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Leave A Comment

Advertisement