تازہ ترین

موٹرسائیکل سوارتیزرفتاری کے باعث بے قابوہوکرسڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکراگئے2جاں بحق‘بستی قادربخش آباد پور کارہائشی47سالہ معشوق حسین اپنے 48سالہ ساتھی ابراہیم کے ہمراہ موٹرسائیکل پرانتہائی تیزرفتاری سے سی پیک روڈ پرجارہاتھا کہ موٹرسائیکل بے قابوہوکرسڑک کنارے خراب کھڑے ٹرک سے جاٹکرایا جس کے نتیجہ میں 47سالہ معشوق حسین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑگیا جبکہ شدید زخمی ہوجانے والے ساتھی ابراہیم کوریسکیو کی مددسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تاہم ابراہیم بھی ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔

Leave A Comment

Advertisement