تازہ ترین

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے قتل کا جرم ثابت ہونے پرملزم کو عمرقید‘5لاکھ روپے جرمانہ کی سزاسنادی‘ جرمانہ کی عدم ادائیگی پرملزم کومزید بھگتنا ہوگی‘ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج  نے تھانہ ائیر پورٹ کے درج مقدمہ نمبری587/23بجرم302کی سماعت کی ملزم عبدالخالق نے سابقہ رنجش پرباغ میں موجود مقتول وارث علی عرف واسوکوخنجرکے پے در پے وارکرکے موت کے گھاٹ اتاردیاتھاجس کامقدمہ ملزم عبدالخالق کیخلاف درج کرکے چالان فاضل عدالت کے سپرد کیاتھا‘  سماعت کے دوران ملزم عبدالخالق پرقتل کرنے کاجرم ثابت ہونے پرعدالت نے اسے عمرقید 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزاسنادی‘ جرمانہ کی عدم ادائیگی پرملزم کومزید قید بھگتنا ہوگی۔

Leave A Comment

Advertisement