تازہ ترین

مسلم بازار میں اعوان چوک کے قریب داماد نے ساس کو قتل کر دیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے اپنی ساس کو گھریلو تنازع کے باعث قتل کیا ہے۔ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم اور دیگر کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement