تازہ ترین

رحیم یارخان کے سینیر صحافی وسابق صدر پریس کلب نور محمد سومرو کو جنوبی پنجاب یونین اف جرنلسٹس کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن بنا دیا گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ یونین کو فعال بنانے اور صحافیون کے حقوق ومفادات کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ صحافی برادری نے ان کی نامزدگی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

Leave A Comment

Advertisement