تازہ ترین

ہائی ایس ویگن آتشزدگی سانحہ ایک اورطالبہ دم توڑگئی‘ ہلاکتوں کی تعداد4ہوگئی‘  چند روزقبل طالبات سے بھری ہائی ایس و ی طرح جھلس کرزخمی ہوگئیں تھیں جنہیں طبی امداد کیلئے برن یونٹ نشترہسپتال ملتان منتقل کیاگیاتھا آج چک87اے کی رہائشی طالبہ مشعال بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم  توڑگئیں اس سانحہ میں ہلاک طالبات کی تعداد4ہوگئی ہے۔ جبکہ 5سے زائدطالبات بدستور ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement