رحیم یارخان : آدم صحابہ مائنرمیں نہانے کے دوران دوکمسن بچے ڈوب گئے‘ تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن جاری
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)آدم صحابہ مائنرمیں نہانے کے دوران دوکمسن بچے ڈوب گئے‘ تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن جاری‘ ڈوب جانے والے بچوں کی شناخت نہ ہوسکی‘ ریسکیوکواطلاع دی گئی کہ آدم صحابہ مائنرمیں نہانے کے دوران دوکمسن بچے جن کی عمریں 10اور11سال ہیں ڈوب گئے ہیں‘جس پرریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کرمبینہ طورپر ڈوب جانے والے دونوں بچوں کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن شروع کردیا‘ تاہم ڈوب کرلاپتہ ہوجانے والے بچوں کوتلاش نہ کیاجاسکاہے۔
Leave A Comment