تازہ ترین

پابندی کے باوجود نہرمیں نہانے کے دوران ڈوب کربیٹاجاں بحق‘ موقع پرموجودا فرادد نے بھانجے کوزندہ بچالیا‘ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل‘  پابندی کے باوجود چک87اے کارہائشی25سالہ زین اپنے 27سالہ کزن شیراز کے ہمراہ نہرمیں نہارہاتھاکہ پانی زیادہ ہونے کے باعث دونوں ڈوب گئے تاہم موقع پر موجود افرادنے ڈوب جانے والے 27سالہ شیراز کوزندہ بچالیا جبکہ زین ڈوب کرہلاک ہوگیا‘ جس کی نعش بھی مقامی افراد نے اپنی مددآپ کے تحت نہرسے نکال کرتدفین کیلئے ورثاءکے حوالے کردی۔

Leave A Comment

Advertisement