کم عمری میں شادی : نئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
کم عمری میں شادی کرنے بارے نئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
معزز لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بنچ نے اوچ شریف سے تعلق رکھنے والی 14/15 سالہ مسمات اسماء بی بی سے شادی کرنے پر دلہا زاہد حسین،دلہن اسماء بی بی ،نکاح خواں اورنکاح رجسٹرار کے خلاف متعلقہ قانون کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کر دیئےحکومت پنجاب کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل رائے مظہر حسین کھرل نے عدالت عالیہ کی معاونت کی
Leave A Comment