تازہ ترین

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)تیزرفتارکمسن موٹرسائیکل سواربے قابوہوکرمسافرکوچ سے ٹکراگیا‘ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرجاں بحق‘ مسافرکوچ ڈرائیورعملہ سمیت موقع سے فرارہو گیامراد پورسیال کارہائشی14سالہ دلشاداپنی موٹرسائیکل پرانتہائی تیزرفتاری سے جارہاتھا کہ بے قابوہوکرسامنے سے آنیوالی مسافرکوچ جو بہاولپورسے صادق آبادجارہی تھی سے ٹکراٹائروں تلے آکرکچلاگیا اورموقع پرہی دم توڑگیا،مسافرکوچ ڈرائیورعملہ سمیت موقع سے فرارہوگیا جسے پولیس نے تحویل میں لے کرڈرائیورکی تلاش شروع کردی۔

Leave A Comment

Advertisement