تازہ ترین

تھانہ میں خاتون کی مبینہ خودکشی کی کوشش‘ ریجنل پولیس آفیسرنے ایس ایچ اوتھانہ سٹی خانپور‘ تفتیشی افسرکومعطل کردیا‘پولیس لائن رپورٹ کرنے کے احکامات‘دوروزقبل ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کیئے جانے سے دلبرداشتہ مہوش نامی خاتون نے تھانہ میں زہریلی گولیاں کھاکراقدام خودکشی کیا تھا جسے پولیس کی نگرانی میں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیاگیاتھا فرائض میں غفلت برتننے پرریجنل پولیس آفیسربہاولپورنے ایس ایچ اوتھانہ سٹی خانپوراورتفتیشی افسرکومعطل کرکے پولیس لائن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

Leave A Comment

Advertisement