کشمور : ایک کروڑ روپے تاوان کی رقم ادا نہ کرنے پر لاہور کا مغوی بے دردی سے قتل
کشمور کچے کے بے رحم ڈاکوؤں نے ایک کروڑ روپے تاوان کی رقم ادا نہ کرنے پر لاہور کے رہائشی مغوی کو بے دردی سے قتل کر دیا مغوی کو ایک ماہ پہلے سستی گاڑی کا لالچ دے کر صادق آباد بلوایا گیا تھا جس کے بعد ڈاکو مغوی کو اغواء کر کے کچے لے گئے تھے
مقتول مغوی چار بچوں کا باپ تھا اور گھر کا واحد کفیل تھا
Leave A Comment