تازہ ترین

گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کےنمبرزکےحوالےسےبڑافیصلہ، اب گاڑی کونمبرجاری نہیں ہوگابلکہ مالک کےنام پرنمبرجاری ہونگے۔پنجاب میں جتنی گاڑیاں یاموٹرسائیکلیں رجسٹرڈہونگی مالکان کےنام پررجسٹرڈہونگی، ایکسائزحکام کے مطابق گاڑی ٹرانسفرکروانیکی صورت میں نمبرپلیٹ اتارکرپرانامالک اپنےپاس رکھےگا۔خریدارکونیانمبرالاٹ ہوگایاپہلےسےموجودخریدارکےپاس نمبرپلیٹ آویزاں کرسکےگا، نمبرپلیٹس ہولڈرز مرضی سےپرانانمبرسرنڈرکرکےنیانمبرنئی گاڑی کیلئےخرید سکیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement