تازہ ترین

عارف والا میں تھانہ صدر کے علاقہ میں ملزمان کی فائرنگ سے وکیل قتل،  ڈھگ شاہ کے رہائشی تنویر شاہ ایڈووکیٹ زمینوں کا چکر لگا رہے تھے کہ ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ڈھگ شریف کے رہائشی سید تنویر شاہ ایڈووکیٹ صبح کے وقت گھر کیساتھ زمینوں پر چکر لگانے گئے، موٹر سائیکل سوار افراد نے ان پر فائرنگ کر کے وکیل کو قتل کردیا۔فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement