تازہ ترین

برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں 38روپےفی کلواضافہ ہوا ہے جس کے بعد برائلرمرغی کاگوشت533روپےفی کلومیں فروخت ہو رہا ہے۔زندہ برائلرفارم ریٹ340،بازارمیں 360 روپے تک فروخت ہو رہا ہے اسی طرح زندہ برائلر ہول سیل 354 ،بازارمیں 374 روپے فی کلومیں فروخت ہو رہا ہے۔پرچون میں  برائلرمرغی کی سرکاری قیمت 368  روپے تاہم بازارمیں388 روپے تک فروخت جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement