تازہ ترین

پاکستان کی عالمی ساکھ بچانے کیلئے  لاہور سمیت ملک بھر میں غیرقانونی کال سینٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو لاہور سمیت ملک بھر میں کارروائی کا ٹاسک دیا گیا ہے،حالیہ چند دنوں میں لاہور ،فیصل آباد ،گوجرانوالہ میں کال سینٹرز کیخلاف کاروائیاں کی گئیں۔جعلی سکیموں اور فون فراڈ کرنے والے نیٹ ورک پہلے توڑے جائیں گے،شہریوں کے ڈیٹا کی چوری میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement