تازہ ترین

شاہ عالم مارکیٹ میں پلازہ میں آگ لگنے سے پولیس اہلکار سمیت 2  افراد جھلس گئے۔
پلازہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری جھلس کر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرکے آگ کو پھیلنے سے روک لیا اور عمارت میں پھنسے شہریوں کو باہر نکال لیا۔

Leave A Comment

Advertisement