تازہ ترین

گلشن راوی میں گارمنٹس کی دکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری ہونے کا کیس پولیس نے حل کر لیا، 3 ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گلشن راوی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی  کر تے ہو ئےشہری کی دکان سے چوری کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ اور اس کے 2 ساتھی شامل ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement