برائلر گوشت سستا
برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فی کلو 15 روپے سستا ہوگیابرائلر مرغی کا گوشت یوم عاشور پر 500 روپے تک فروخت ہوا.آج برائلر گوشت کی قیمت 475 روپے فی کلوگرام مقرر کیا گیا،زندہ برائلر پرچون میں 344 اور ہول سیل 330 روپے فی کلومقرر کیا گیا۔