تازہ ترین

پنجاب میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، محکمہ صحت کے مطابق رواں سال صوبے میں پولیو کا یہ دوسرا تصدیق شدہ کیس ہے.چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز نے 6 ماہ کی بچی کے پولیو کی تصدیق کر دی۔یوسی شاہ والی روجھان ضلع راجن پور کی 6 ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق کی گئی۔متاثرہ بچی کو پولیو سے بچاؤکی ویکسین نہ دینے کا انکشاف کیا گیا۔پولیو کیخلاف تمام تر اقدامات کے باوجود سنگین خطرہ بدستور موجود ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement