تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن، پنجاب ٹریفک پولیس جدید ٹیکنالوجی کی راہ پر گامزن، ایڈیشنل آئی جی ٹریفک کی قیادت میں ٹریفک پولیس کاشہریوں کی سہولت کیلئےاحسن اقدام۔

ڈرائیونگ ٹریننگ سنٹرزمیں جدیدترین ڈرائیونگ سیمولیٹرز نصب کردیے گئے، پہلےمرحلےمیں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ،ملتان اور گجرات میں سیمولیٹرز نصب کئے گئے۔دوسرےمرحلےمیں دیگرشہروں کے ڈرائیونگ ٹریننگ سنٹرزمیں سیمولیٹرزنصب ہونگے۔ایڈیشنل آئی جی کا کہنا تھا کہ جدیدسیمولیٹرزنصب کرنےکامقصدمحفوظ ومعیاری تربیت فراہم کرناہے۔دوسرےمرحلےمیں زیرتربیت شہریوں کوشاہرات پرعملی ٹریننگ کروائی جاتی ہے ، خواتین سیمولیٹرزپرمحفوظ ماحول میں باآسانی ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کر سکتی ہیں۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement