بادامی باغ: ریکارڈ یافتہ ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
بادامی باغ کے علاقے میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، 65 وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ عرفان مسیح اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ عرفان مسیح نے چند روز قبل تجمل نامی شہری سے موٹر سائیکل چھینی، ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم نے چھاپہ مارا،ملزم عرفان مسیح نے ساتھیوں سمیت پولیس پر فائرنگ کردی۔
Leave A Comment