تازہ ترین

نشترکالونی کےعلاقےخالق آبادمیں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 16 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔نوجوان گھرکےباہرگلی میں بیٹھاتھا،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نےفائرنگ کی،نوجوان کوطبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے نوجوان کی موت کی تصدیق کر دی۔

 

Leave A Comment

Advertisement