تازہ ترین

دوسری شادی کی اجازت کیوں نہیں دی؟،چوہنگ کے علاقہ میں شوہر نے بیوی پر فائرنگ کر دی۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے خاتون شدید زخمی  ہو گئی،خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔زخمی خاتون کی شناخت 22 سالہ ثناء کے نام سے ہوئی،فائرنگ کے واقعہ کے بعد شوہر موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے مفرور ملزم اخلاق کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی،ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement