تازہ ترین

ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کر نے والوں کی شامت کی تیاری کر لی گئی ہے، لاہور میں ٹریفک ما نیٹرنگ کیمروں کی تنصیب کا آغاز کر دیا گیا ہے،مال روڈ پر کیمروں کی تنصیب کا کام شروع ہو چکا ہے ۔سگنل کی خلاف ورزی کر نے والوں کو ای چالان بھیجے جا ئیں گے ۔ 

Leave A Comment

Advertisement