تازہ ترین

کاہنہ پولیس نے گجومتہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئےکیری ڈبے میں پتنگیں چھپا کر سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ملزمان حمزہ کو مشکوک جان کر روکا تلاشی میں پتنگیں برآمد ہوئیں،ملزم سے 300 پتنگیں 30 کیمکل ڈور کی گوٹ برآمد کر کے  مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایس ایچ اوکا کہنا تھا کہ ملزم کے زیر استعمال گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا کہ  پتنگ فروش مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن جاری  ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement