تازہ ترین

سیلفی کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی۔کاہنہ میں ٹرین میں سیلفی بناتے ہوئے نوجوان کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔نوجوان کی ہلاکت کا واقعہ ہلوکی سٹیشن کے قریب پیش آیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی،کاہنہ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی۔

Leave A Comment

Advertisement