تازہ ترین

لہوریوں کو ہاڑ کے  میں برسات کی آمد مبارک ہو، آج سے شہر میں تھنڈر سٹارمز کے ساتھ برسات کی تھنڈر سٹارمِک آمد ہو رہی ہے۔

ہمارے رومینٹک لٹریچر میں برسات کو ساون کے مہینے سے منسوب سمجھا جاتا ہے لیکن اب موسم کا رنگ کچھ بدلا ہوا ہے، اس بدلاأ کو کلائمیٹ چینج کہہ لیجئے یا ہمارے علاقہ کے لئے خاص پیریاڈیکل  بدلاؤ , اس سال برسات کچھ پہلے ہاڑ کے مہینے کی دس تاریخ کو ہی آغاز ہو رہی ہے جیسے کہ گرمی مارچ میں ہی  پڑنے لگی تھی اور سردی سردیوں کے مہینوں میں بس برائے نام ہی آئی تھی۔سرکاری ادارے لاہور کے شہریوں اور انتظامیہ کو آج سے آئندہ پانچ دن کے دوران اربند فلڈنگ (چہری سیلاب) سے ڈرا رہے ہیں لیکن  موسم کے سٹوڈنٹس کے نجی ادازہ کے مطابق لاہور شہر میں ااج کے ممکنہ تھندر سٹارم کے بعد تقریباً روزانہ تھنڈر سٹارم کا امکان موجود رہے گا البتہ ان تھنڈر سٹارمز سے اس قدر  زیادہ پانی نہیں برسے گا کہ شہر کے کسی بھی علاقہ میں "اربن فلڈ" آ جائے۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement