تازہ ترین

شہرمیں سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں،بلیک پیپرڈالہ پرغیرقانونی اسلحہ کی نمائش کرنیوالے5ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ناکہ نیوراوی پرچیکنگ کےدوران 2جدیدآٹومیٹک رائفلیں،2پستول،کارتوس،گولیاں برآمد  کر لی گئی،ملزمان نعیم،طاہر،نثار،حبیب،اسلم قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شاہدرہ کے حوالے کر دیا گیا۔غیر لائسنس یافتہ اسلحہ اور نمائش کرنے پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج  کیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement