پولیس نے کارروائی  کر کےآن لائن جعلی نوٹوں کا دھندہ کرنیوالے 2ملزمان کو گرفتار لیا۔گرفتار ملزمان سے 1لاکھ کے جعلی پاکستانی نوٹ برآمد کر لئے گئے،،ملزمان مارکیٹ کے دکانداروں سے فراڈ دھوکہ سے جعلی کرنسی کا استعمال کرتے تھے،ملزمان مختلف مقامات بدل بدل کر جعلی کرنسی کا استعمال کرتے  تھے۔ملزمان سے 5 ہزار کے 12 جبکہ ہزار کے 40 جعلی نوٹ برآمد کر لئے،ملزمان طلحہ اور فرحان کیخلاف مقدمہ درج  کر کےمزیدتحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement