اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپردِ خاک
کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصفر کو لاہور میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردِ خاک کر دیا گیا۔ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین لاہور کے پنڈی راجپوتاں قبرستان میں کی گئی۔