تازہ ترین

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی کلو گوشت کی قیمت مزید 13 روپے بڑھا کر 590 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔زندہ برائلر کی قیمتوں میں ہول سیل ریٹ 393 روپے فی کلو جبکہ پرچون ریٹ 407 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔
فارمی انڈوں کی قیمت میں بھی کوئی کمی نہ آسکی اور فی درجن انڈے 258 روپے میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement