تازہ ترین

صدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر نے سرنڈر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حماد اظہر نے عدالت کے سامنے سرنڈر کرکے ضمانت کی درخواست دینے کافیصلہ کرلیا ہے،ضمانت نہ ملنے کی صورت میں جیل جانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔واضح رہے کہ حماد اظہر 2 سال روپوش رہنے کے بعداپنے والدسابق گورنرپنجاب میاں محمداظہر کی وفات پر سامنے آئے ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement