پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مانیٹرنگ کیلئے سی ایم ہیلتھ ویجی لینس اسکواڈ قائم
پنجاب کے اسپتالوں میں سہولیات کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے اہم فیصلہ کرلیا، سرکاری اسپتالوں میں مانیٹرنگ کے لیے سی ایم ہیلتھ ویجی لینس اسکواڈ قائم کردیا گیا۔پنجاب کےسرکاری ہسپتالوں میں مانیٹرنگ کے لئے سی ایم ہیلتھ ویجی لینس سکواڈ قائم پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر تین سی ایم ہیلتھ ویجی لینس اسکواڈ جلد کام شروع کردیں گے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر، فارماسسٹ، بائیو میڈیکل انجینئر، بجٹ اکاؤنٹ آفیسر، ڈیٹا ایکسپرٹ اور دیگر ممبران اس سکواڈ کا حصہ ہوں گے، جو اسپتالوں میں میڈیسن کی فراہمی، ڈیوٹی روسٹر، کلینکل سروسز، بائیومیڈیکل آلات اور دیگر امور چیک کیے جائیں گے۔ وزیر-اعلیٰ-پنجاب-کا-سماجی-رابطے-کی-ویب-سائٹ-ایکس-پر-پیغام اعلیٰ-پنجاب-کا-سماجی-رابطے-کی-ویب-سائٹ-ایکس-پر-پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا کہ مری اور گرد نواح کے لئے خوشخبری ہے، ساملی اسپتال مری جو کھنڈر بن چکا تھا اب جدید ترین جنرل اسپتال میں تبدیل ہو چکا ہے۔ساملی اسپتال میں جدید مشینری اور سہولیات مہیا کی گئیں ہیں، ساملی اسپتال مری میں پہلا کارڈیالوجی یونٹ بھی قائم کر دیا گیا ہے، ساملی اسپتال کے اپ گریڈ ہونے سے مری اور گرد و نواح کے لوگوں کو علاج کے لئے راوالپنڈی جانے کی ضرورت رہی۔
Leave A Comment