تازہ ترین

ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے 6افراد کی ہلاکت کا مقدمہ، کم عمر ملزم افنان اور اس کے والد شفقت علی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ملزم افنان اور اس کے والد پر فرد جرم عائد کر دی، عدالت نے ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔عدالت نے ملزمان کیخلاف پراسیکیوشن کے گواہان کو شہادت کیلئے طلب کر لیا، عدالت نے گواہان کو 22 اگست کے لئےطلب کیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے سماعت کی، ملزمان کی فرد جرم عائد نہ کرنے کی درخواست خارج ہو چکی۔

 

Leave A Comment

Advertisement