لاہور : صبح سویرے موسلادھار با رش
صوبائی دارلحکومت میں صبح سویرے موسلادھار با رش شروع ہو گئی ہے جس گرمی اور حبس میں کمی ہو گئی ہے اور شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے ، لاہور کے علاقوں مال روڈ ، جیل روڈ ، قرطبہ چوک ، سمن آباد ، گلشن راوی میں با رش جای ہے ۔
Leave A Comment