تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانتوں کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی،میاں محمود الرشید نے اپنی ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ اعجاز چودھری کی ضمانت کا معاملہ الگ ہے،دوسری جانب پراسیکیوشن نے بانی کی 3مقدمات میں ضمانت خارج ہونے کا فیصلہ جمع کرایا۔

 

Leave A Comment

Advertisement