تازہ ترین

گلبرگ کے علاقہ میں تیز رفتار کار کھمبےسے ٹکرا گئی، حادثے میں2افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق کار سوار اوور سپیڈ کے ساتھ زگ زیگ کر رہا تھا،اس دوران کار کنٹرول سے باہر ہو گئی اور کھمبے سے جا ٹکرائی۔زخمی  افراد کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حادثے کے نتیجے میں کار مکمل تباہ ہوگئی  اور 2حصوں میں تقسیم ہو گئی۔

Leave A Comment

Advertisement