تازہ ترین

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران پر حملہ پاکستان کو اگلا نشانہ بنانے کی بنیاد ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ امریکی صدر جان چکے ہیں کہ جنگ نہیں بلکہ جنگ بندی ضروری ہے۔پاکستان کو درپیش خطرات کے سدباب کےلیے اندرونی بحران ختم کیے جائیں۔زرعی شعبہ تباہ ہو رہا ہے، حکومت عوام پر اقتصادی بوجھ نہ بڑھائے بلکہ عوام کا اعتماد بحال کرے۔

 

Leave A Comment

Advertisement