لاہور:موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، جلتی وین سے 7مسافر بحفاظت نکال لیے
موٹروےپولیس کی لاہور سیالکوٹ موٹروے پر بروقت کارروائی کر کے جلتی ہوئی وین سے7 مسافروں کو نکال لیا۔لاہور سے سیالکوٹ جانے والی وین میں آگ لگ گئی تھی ۔موٹر وے پولیس نےوین کو روک کر جلنے سے بچا لیا۔مسافر وین میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی تھی۔موٹروے پولیس اہلکاروں کی حاضر دماغی سے بڑا سانحہ ہونے سے بچ گیا۔
Leave A Comment