تازہ ترین

گرین ٹاؤن میں دوران واردات بھکاری کوقتل کر دیا گیا۔
ملزمان نے چھری کے وار کر کے دلدار کو قتل کیا،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدلدار موقع پر دم توڑ گیا۔ملزمان نے رقم ،موبائل چھیننے کے دوران دلدار کو قتل کیا۔
پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement