کرکٹ میچ پر جوا کروانے والے دو ملزمان گرفتار
کرکٹ میچ پر جواء کروانےوالے2ملزمان کو گرفتار کر لیا , گلبرگ پولیس نےملزمان کوخفیہ اطلاع پرباری گراؤنڈ سےحراست میں لیا۔ملزمان نے اعتراف کہ و ہ قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالےمیچزپرجواکرواتےتھے۔ملزمان سے جوئے پر لگی رقم اور 2 موبائل فون برآمد کر لئے۔ملزمان اظہر اور نفیس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ، مزیدتفتیش جاری ہے۔
Leave A Comment