27اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 140 ملزمان گرفتار
صوبائی دارلحکومت میں ڈولفن سکواڈ کی 24/7 سنیپ چیکنگ و پٹرولنگ جاری ہے۔ 72گھنٹے کے دوران سٹریٹ کریمینلز، ڈاکوؤں اور اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایس پی ڈولفن نے کا کہنا تھا کہ 27اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 140 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ملزمان پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں،ڈولفن سکواڈ نے 47 ریکارڈ یافتہ، 50 عادی مجرمان کو حراست میں لیا،مختلف زیر سماعت مقدمات میں 16 عدالتی مفروران بھی گرفتار کئے گئے۔
Leave A Comment