تازہ ترین

پتوکی میں پٹرول پمپ پر کھڑی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔پتوکی کی میں 2 بسوں میں آگ لگ گئی، ریسکیو1122 کا کہنا تھا کہ  پیٹرول پمپ پر کھڑی بس میں اچانک آگ لگ گئی، آگ نے ساتھ کھڑی ہوئی بس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،دونوں بسوں میں کو شخص موجود نہ تھا ،قیمتی بسیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement