تازہ ترین

لاہور میں لٹن روڈپولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کر کے2رکنی متحرک موٹرسائیکل چورگینگ کوگرفتار کر لیا۔ملزمان سے2موٹر سائیکل اورغیرقانونی 2پستول برآمد کر لی گئی،ملزمان لٹن روڈمیانی قبرستان سمیت مختلف مقامات پروارداتیں کرتےتھے،ملزمان گلی محلوں مارکیٹ بازار اور رش والے مقامات پر واردات کرتےتھے،ملزمان بغیرلاک کےکھڑی موٹرسائیکل لےکررفو چکر ہو جاتے ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement